جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے)ضلعی چیئرمین حاجی محفوظ الللہ أل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کے صوبائی چئرمین مہر عمر دراز صابری سیال اور صوبائی انفارمیشن سیکرٹری حاجی محمد یونس کی ڈسٹرک جھنگ کی کابینہ کے ہمراہ ڈسٹرک انفادمیشن أفس جھنگ مین ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈسٹرک انفارمیشن أفس میں تنظیم کا تعارف اور نوٹیفیکیشن کا اندراج کروایا گیا اس موقع پر ضلعی کابینہ نے صوبائ چئرمین مہر عمر دراز صابری سیال کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے بتایا کہ ہم تنظیم کیلے محنت اور لگن کے ساھ کام کر رہے ہیں اور بہت جلد ہم اس تنظیم کا نام روشن کرنے مین مددگار ثابت ہونگے اس میٹنگ مین بہت سے امور زیربحث ائے جن کو حل کرنے کے لۓ انشااللہ کل دوبارہ میٹگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تنظیم سازی کے حوالے سے غور کیا جاۓ گا۔ ملاقات کے موقع پر ضلعی صوبائی چیرمین پنجاب مہر عمر دراز صابری سیال کے ہمراہ صوبائی سینئر پریزیڈنٹ چوہدری منیر حسین چدھڑ ۔ضلعی چیئرمین حاجی محفوظ اللہ ۔ ضلعی پریزیڈنٹ قیصر نواز ۔ ضلعی آرگنائزر محمد شہباز نجمی ،ضلعی جنرل سیکرٹری مہر جاوید اقبال سیال ۔ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری محمد حسین دراج ۔ محمد عرفان ۔ فراست علی ۔ عامر سجاد بلوچ ۔ ناصر خان تھے
22