*_میں ایک دن بھی جیل میں ہسپتال نہیں رہا،نواز شریف،شہباز شریف اور آصف علی زرداری کو ایئر کنڈیشن کمرے اور اٹیچ باتھ دیے گئے تھے،قیدی میرے لیے کھانا بناتا ہے میں نے کبھی کوئی شکایت نہیں کی،ایک ہفتے میں صرف تین لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت دی جاتی ہے،نواز شریف 40 لوگوں کو ملتا تھا اس کے لیے اوپن ہاؤس ہوتا تھا،نواز شریف صحافیوں سے بھی اپنے کمرے میں بیٹھ کر باتیں کرتا تھا،ہفتے میں تین ملاقاتوں کے علاوہ مجھے تمام وقت اپنے سیل میں گزارنا ہوتا ہے،گرمی کی وجہ سے سیل اوون بن جاتا ہے مگر کبھی نہیں کہا کہ مشکل ہے،مجھے نہانے کے لیے بھی دوسرے کمرے میں جانا پڑتا ہے،14 ماہ گزرنے کے بعد بچوں سے بات کروائی گئی جو تکلیف دہ ہے،پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ فائو سٹار سہولیات دی گئی ہیں،میرے پاس وہی سہولیات ہیں جو سزائے موت کے قیدی کو ملتی ہیں،عمران خان کی گفتگو۔_*
12