سامارو(رپورٽ ڈاکٹر ایم لال واگھانی) سامارو روڈ میں بی ايچ يو سامارو روڈ میں پوليو کے مکمل خاتمے کے لیے آگاہی کی ريلی نکالی گئی
خبر موجب سامارو روڈ بی ايچ يو اسپتال کی جانب سے پوليو کے مکمل خاتمے کے لئے بی ايچ يو سامارو روڈ کے اسٹاف کی جانب سے آگاہی ريلی نکالی گئی جس میں اے سی سامارو سنجے کمار ايم ايس ڈاکٹر جيوراج چوھاڻ ڈاکٹر سلطان نقرچ ڈاکٹر ھمين کمار ڈاکٹر حشمت رائی اور دیگر اسٹاف ميمبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقعے پر اے سی سنجے کمار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوليو کے خاتمہ ہماری اولين ترجیح ہے پوليو سے پاک ہر بچے کا بنيادی حق ہے اب جو پوليو کی مھم ہے تعلقہ سامارو۔ سامارو روڈ اور اس کے اردگرد کے علائقہ میں جو کہ پوليو کی ٽيمیں پوليو پلانے جاتی ہے اس ٹیموں کی ھر ممکن تعاونکرنے کی کوشيش کریں گے ايم ايس ڈاکٹر جيوراج چوھان نے کہاکہ والدين کوشيش کریں اپنے بچوں کو پوليو کے قطرے پلائیں تاکہ اپنے بچے پوليو پلانے سے رہ ناجائیں اس موقعہ پر صحافی سکندر شاھانی ھيمن کمار مشتاق بوترانی محمد صالح شاھانی ذاکر بھنبھرو وجئے کمار اور بی ايچ یو سامارو روڈ کے اسٹاف ميمبران ريلی میں بڑی تعداد میں شرکت کی
52