12

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان کے وکلاء کو جیل عدالت داخلے سے روکنے پر سپریٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر کے کسی ایک کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔_*

*_آرڈر میں لکھا ہے کہ اگر دونوں میں سے کوئی پیش نہ ہوا تو درخواست گزار کے الزامات کو درست تسلیم کیا جائے گا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس پھر احتساب عدالت کو اڈیالہ جیل سے اپنے براہِ راست دائرہ اختیار میں منتقل کرنے سے متعلق غور کی بجائے کوئی دوسرا آپشن نہیں بچے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں