میلسی (بیو رو چیف ) ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے ضلع وہاڑی کے متعدد ایس ایچ اوز/ افسران کے تبادلے کر دئیے. سب انسپکٹر مظہر شان کے بطور پی ایس او ٹو ڈی پی او تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے. انسپکٹر خالد محمود گورایا کے بطور ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے.انسپکٹر محمد امین کے بطور ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے.سب انسپکٹر فیضان علی کے بطور ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے انسپکٹر فرخ سجاد کے بطور ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے.سب انسپکٹر ظہور چھینہ کے بطور ایس ایچ او تھانہ کرمپور تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے.
19