میلسی (بیو رو چیف ) تاریخی خلیفہ بلافصل صدیق اکبر یار غار 53ویں کانفرنس آج اور کل مورخہ 4،5اگست پروز اتوار۔سوموار بعد نماز عشاء جامع مسجد مائی والی میں زیر نگرانی مولانا محمد عمیر شاہین،زیر صدارت مولانا قاری محفوظ احمد قاسمی،مولانا محمد رمضان منعقد ہو رہی ہے جس میں مولانا محمد شاہ نواز فاروقی،سید محمد ابو بکر شاہ،مولانا محمد نصر اللہ قاسمی،مولانا پیر طریقت مولانا محمد صدیق طارق،مولانا ذکاء اللہ مسعود،مولانا مختیار احمد مدنی،مولانا محمد شعیب،مولانا الطاف الرحمن خطاب فرمائیں گے ہدیہ نعت مولانا محمد نعیم قریشی،محمد سلیم مہر،محمد عثمان نواز پیش کریں گے۔
17