میلسی (بیو رو چیف ) اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود دھریوال کریانہ مرچنٹ کے جنرل سیکرٹری حاجی شیخ اشرف جنگی کے ہمراہ کریانوں کی دکانوں کا وزٹ کیا دوکاندار کو ہدایت دی کے ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کو فروخت کیا جائے اور سرکاری ریٹ سے زیادہ وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے
17