18

عارف والہ/ موت کا فرشتہ بن کر گھومنے والی کار کی تاحال تلاش نہ ہوسکی

عارف والہ/ موت کا فرشتہ بن کر گھومنے والی کار کی تاحال تلاش نہ ہوسکی

عارف والہ/ تحصیل کچہری میں بطور کام کرنے والا کلرک سخی سہیل پٹھان کے بردارم علی حیدر اپنی والدہ ،بھتجی ،بھتیجاام کے ہمراہ بسواری موٹر سائیکل پر عارف والہ سے ساہیوال جارہا تھا اچانک تیز رفتار کار نمبری KSL149 کا ڈرائیور شراب پی کر ذگ ذائڈنگ کرتے ہوئے کار کو انتہائی خطرناک طریقے سے روڈ پر گھما رہا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی

موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

عارف والہ تھانہ صدر میں درخواست گزاری مگر تاحال پرچہ کا اندراج نہ ہوسکا اور نہ ہی کار ڈرائیور کا پتہ چل سکا

عارف والہ کلرکس بار ایسوسی ایشن عارفوالہ میں شدید غم وغصہ کا اظہار ڈی پی او پاکپتن شریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں