ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) انجینئر بلدیہ کمیٹی باؤ ساجد خود الہاشم کالونی میں آ کر اپنے عملے کے ساتھ مل کر نکاسی کا معاملہ حل کروا دیا انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بر سات کا موسم ہے بارشییں ہورہی ہیں جس کی وجہ اکثر اوقات پانی کی نکاسی کا مسئلہ بنتا ہے ہمارا عملہ عوام کی خدمت میں حاضر ہے شہر کو سڑکوں کو صاف ستھرا رکھنا ہمارا اور ہمارے عملے کا فرض ہے ہم اپنے شہر گلی محلوں بازاروں کو صاف ستھرا رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں
35