میلسی (بیو رو چیف نیب نے میلسی میں میگا کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے میلسی کی تاریخ کی بڑی کرپشن کے خلاف تحقیقات کاآغاز کر دیا ہے جس میں ممبران اسمبلی،سرکاری اہلکاروں سمیت دیگر افراد کے نام سامنے آ رہے ہیں
39