31

بہاولنگر : تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس پر فائرنگ کا معاملہ، بہاولنگر: پولیس ملزم کامران عرف کامی کو برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس پر فائرنگ کا معاملہ،

بہاولنگر: پولیس ملزم کامران عرف کامی کو برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کے ساتھیوں نے ملزم کامران کو چھڑوانے کی غرض سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس پارٹی نے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی،ترجمان پولیس

بہاولنگر: فائرنگ کا سلسلہ رکا تو قریب جا کر دیکھا تو ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا پڑا تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: بقیہ ملزمان فائرنگ کر کے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: زخمی ملزم کوطبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: زخمی ملزم کامران عرف کامی چوری و راہزنی، ڈکیتی اور اقدام قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں ، ڈی پی او

بہاولنگر: قانون کی بالادستی ہر صورت قائم رکھی جائے گی ، نصیب اللہ خان

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ خان

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں