256

ٹوبہ ٹیک سنگھ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) پیر محل، ظفر رحمانی سستا بازار انسٹال لگا رہے تھے کہ اچانک بجلی کے پول میں کرنٹ آنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق ، پیرمحل دلخراش اور افسوس ناک واقعہ ،

پیرمحل سستا منگل بازار لگانے کیلئے جانے والے تین مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے ،
پیرمحل تینوں مزدور ٹینٹ لگا رہے تھے کہ لوہے کا راڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا،
،پیرمحل جاں بحق ہونے والوں میں بشیر ولد نزیر سکنہ شادمان کالونی پیرمحل بابر ولد عبدالستار سکنہ پیرمحل اور ظفر ولد صوفی محمد رفیق رحمانی سکنہ محلہ اسلام پورہ 6 نمبر چونگی کمالیہ کا رہاشی بھی شامل ہیں ،
پیرمحل جاں بحق ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پیرمحل منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں