لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل رجسٹرار آفس نے این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی
ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین آج درخواست پر سماعت کرینگے
ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے
فارم 45 کے مطابق عطا تارڑ الیکشن ہارے ہوئے ہیں موقف
فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج جاری نہیں کیے گے موقف
33