27

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ رنگ سلامت کی جانب سے اخترآباد کے راجباہ پر 200 سے زائد پودے لگائے گئے ۔ اختر آباد اور اسکے گردونواح کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوئی

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ رنگ سلامت کی جانب سے اخترآباد کے راجباہ پر 200 سے زائد پودے لگائے گئے ۔ اختر آباد اور اسکے گردونواح کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوئی

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے رنگ سلامت کی جانب سے 200 سے زائد پودے لگائے گئے چوہدری جاوید اقبال گجر کوآرڈینیٹر ، رانا ساجد علی سابقہ جنرل کونسلر ، محمد سلیم چشتی ، رانا عاطف علی ، سید ذوالقرنین شاہ ، رانا محمد حمزہ ، کاشف علی ، چودری اویس ، رانا تجمل حسین ، قاری عمر فاروق ، رانا طاہر حسین ، سماجی شخصیت سید ندیم مقصود جعفری سرپرست الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد نے ساتھ مل کر پودے لگائے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں