خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس خوشاب کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایاگیا ہے کہ کنسلٹنٹ /انچارج صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودہا چوہدری ممتاز احمد دیو 25جولائی بروز جمعرات صبح 11بجے پریس کلب جوہرآباد میں صوبائی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سننے اورشکا یات دفتر ہذا میں دائر کروانے کے طریقہ کار کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
31