37

بہاولنگر () اور تحریک آزادی فلسطین پاکستان کی جانب سے بہاولنگر میں مسئلہ غزہ فلسطین کا پس منظر اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اسکا حل کے عنوان سے کمرشل کالج بہاولنگر میں ایک لیکچر کا انعقاد کیا گیا

بہاولنگر ()
اور تحریک آزادی فلسطین پاکستان کی جانب سے بہاولنگر میں مسئلہ غزہ فلسطین کا پس منظر اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اسکا حل کے عنوان سے کمرشل کالج بہاولنگر میں ایک لیکچر کا انعقاد کیا گیا. سپیکر قاری محمد افتخار نے دوران لیکچر مسلمانوں کے باہمی اتفاق، دجالی طاقتوں کا مقابلہ، پر امن احتجاج اور قرآن و اللہ سے جڑنے کی تلقین کی.
لیکچر کے بعد ایڈووکیٹ عمر ریاض خان اور زرتاشہ کاشف نے Save Gaza Campaign کے نمائندوں کے طور پر شرکہ سے؛ Save Gaza حلف لیا اور ساتھ میں شرکہ نے غزہ چوک بہاولنگر کے قیام کے حوالے سے پول میں حصہ لیتے ہوئے اپنی رائے دیے گئے غزہ چوک بہاولنگر فارم پرُ کر کے دی.
منتظم محمد کاشف کا بھی یہی کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین صرف اور صرف امت مسلمہ کے اتحاد سے ممکن ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں