31

ائی جی سندھ ایڈیشنل ائی جی کراچی ڈی ائی جی ویسٹ ایس ایس پی ویسٹ تھانہ پیر اباد کا نامی گرامی منشیات فروش اور ماوا گٹکا سپلائر اے ایس ائی نواز جس کو ایس ایس پی ویسٹ نے ڈسمس فرام سروس کر دیا ہے

ائی جی سندھ
ایڈیشنل ائی جی کراچی
ڈی ائی جی ویسٹ
ایس ایس پی ویسٹ

تھانہ پیر اباد کا نامی گرامی منشیات فروش اور ماوا گٹکا سپلائر اے ایس ائی نواز جس کو ایس ایس پی ویسٹ نے ڈسمس فرام سروس کر دیا ہے ۔اور اج بھی وہ علاقے میں منشیات اور ماوا چلوا رہا ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ اج بھی علاقے میں زور و شور سے منشیات کا کالا دھندا چلوا رہا ہے ۔ڈسمس پولیس افسر جس نے ڈی ائی جی ویسٹ افس میں پانچ لاکھ روپیہ میں اپنی نوکری بحالی کی سیٹنگ کروا رکھی ہے ۔جو ساری سیٹنگ ڈی ائی جی ویسٹ کا پی ایس او ریحان کر رہا ہے ۔جس کی مورخہ 22 سات 2024 ۔ کو ڈی ائی جی ویسٹ کے پاس او ار ہے جس میں ریحان پی ایس او نے پانچ لاکھ روپیہ لے کر بحالی کی سیٹنگ کری ہوئی ہے ۔

ہم ائی جی سندھ سے درخواست کرتے جن کالی بھیڑوں کو اپ محکمے سے انکوائری کے بعد نکال دیتے ہو بعد میں پی ایس او پیسے لے کر ان کو بحال کروا دیتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں