10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ ہارون آباد سے برامد ہوا۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ ہارون آباد سے برامد ہوا جلوس کی نگرانی ڈرون کیمروں سے کی گئی سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے جلوس کے خارجی اور داخلی راستوں پر خاردار تارے رکاوٹیں کھڑی کر کر بند کیے گئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری ایس ڈی پی او راؤ محمد سلیم کی زیر نگرانی سیکیورٹی پر مامور رہی ایلیٹ فورس اسپیشل برانچ سکیورٹی برانچ ۔محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے ایمبولنسز فائبرگیڈ اور موٹر سائیکل پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دی پیرا میڈیکل سٹاف ٹی ایچ کیو ہارون اباد کہ ایم ایس ڈاکٹر محمد انور سکھیرا ۔ڈاکٹر عامر منظور ۔ڈاکٹر بابر ۔بلڈ بینک کے انچارج میاں محمد جاوید اقبال سکھیرا۔ سول ڈیفنس کے عظمت علی مدنی زاہد حسین انجم کی ٹیم سول ڈیفنس کا جوان ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے اسسٹنٹ کمشنر کفایت اللہ چوہان کے سربراہی میں چیف افیسر بلدیہ عمر مختیار۔محمد ساجد ۔ملک حافظ آصف شہزاد وقاص جوئیہ سمیت دیگر عملہ سارا دن جلوس کے ساتھ رہے
تھانہ سٹی کے ایس ایچ او چوہدری ماجد اقبال ۔تھانہ صدر کے ایس ایچ او مہر عبدالجبار ۔اپنی پوری ٹیم کے ساتھ جلوس کے شانہ بشانہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رہےواپڈا ہارون اباد کا عملہ ۔سوئی گیس کا عملہ کیبل آپریٹرز ۔انجمن تاجران ال پاکستان کے ڈاکٹر ذلفقار قریشی محمد ارسلان یو ڈی محمد عرفان کھوکھر ۔مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے سعود فاروق خان چغتائی۔حاجی ۔ملک اختر خلجی۔رانا فیاض۔عدنان چوہدری ریاض باجوہ۔راشد سعدی سجاد خان فیاض رامے اور سیاسی شخصیات میں ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی کے پی اے چوہدری ہارون رشید ۔محمد طاہر توگیروی۔ چوہدری محمد اشتیاق ۔چوہدری محمد اسد۔ملک ریاض خلجی۔بھی جلوس کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے ۔سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے صدر ڈاکٹر عارف رضا ملک کی زیر سرپرستی چیئرمین ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ۔عبدالرشید یوسفی ۔حافظ ثاقب۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد کے ممبران نے بھی اپنی ڈیوٹی بخوبی سر انجام دی 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اپنی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا چوک فوارہ ہارون اباد پہنچا انہوں نے نماز ظہرین ادا کی اس کے بعد ذوالجناح برامد ہوا عزاداروں نے زنجیر زنی کی اس کے بعد علی علی مارکیٹ پہنچے جہاں لنگر تقسیم کیا گیا جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا صدیق ہوٹل سے صدیق اکبر چوک سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ہارون اباد شام سات بجے اختتام پذیر ہوا۔