119

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کیا جائے گا

مرکزی قائدین اور اراکینِ پارلیمان اس اہم ترین اجلاس میں شریک ہوں گے

اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور تحریک انصاف اور سنّی اتحاد کونسل کی مشترکہ حکمتِ عملی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے

پارلیمانی پارٹی کے اہم ترین اجلاس کے بعد اراکینِ پارلیمان 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پیدل مارچ کریں گے

پیدل مارچ کے اختتام پر پارلیمانی قائدین اور اراکینِ اسمبلی تقریباً پونے بارہ (11:40am) بجے پارلیمان کے مرکزی دروازے پر میڈیا سے اہم ترین گفتگو کریں گے

آپ سے اراکینِ پارلیمان کے پیدل مارچ اور بعد ازاں قائدین کی اہم ترین پریس کانفرنس کی براہِ راست کوریج کی التماس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں