58

سامارو 10محرم الحرام شھادت امام حُسين عليه السلام 10 محرم الحرام کے موقعہ پر يوم عاشور نھايت عقيدت اور احترام سے منایا گیا عمرکوٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

سامارو 10محرم الحرام
شھادت امام حُسين عليه السلام 10 محرم الحرام کے موقعہ پر يوم عاشور نھايت عقيدت اور احترام سے منایا گیا

عمرکوٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی

سامارو میں جب کہ کربلا کے شھيدوں کے غم میں شریکِ ہونے والے سامارو کے علاؤہ دیگر شہروں کے قافلے شريک ہوئے ماتمی جلوس بخاری امام بارگاه سے سيد ذولفقار علي شاه ، سيد علی قطب شاه اور سيد کرم علی شاه کی رہنمائی میں بر آمد ہوا اور دیگر ماتمی جلوس مرکز فقيري امام بارگاه سے متولی فقير لعل خان اور علی نواز راجو قادر بخش اور فقير خان محمد کی رہنمائی میں برامد ہوا جوکہ اپنے روايتی راستوں سے ہوتا ہوا سيد بلند شاھ بخاری حويلی پر ساتھ ہوئے جہان نماز ظھر ادا کی گئی بعد میں مجلس نوحاخانی اور نياز کے بعد مختلف چوک اور چوراہوں سے ہوتے ہوئے آپنی آپنی منزل کی طرف گامزن ہوا ، جہاں کربلا کے شھيدوں کی ياد میں سينا زنی ، زنجيروں سے ماتم کیا گیا، جبکہ نوحا خوانی اور مجلسیں پڑھیں گئی ، اور ايس ايس پی عمرکوث ۔ ڈی سی عمرکوٹ رينجرس کے آفيسر جلوس کی سکيورٹی کے حوالے سے انتطامات کا جزائرہ لیا گیا پاک رينجرز کے جوانوں اور پوليس کے جوانوں کی جانب سے سيکورٹی کے انتظامات بھی سخت کئے گئے ، اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار ، مختيار کار آصف کالرو ، واپڈا اور محکمہ هيلتھ تعلقه هيڈ کواٹر اسپتال سامارو کے ايم ايس ڈاکٹر جيوراج بمی ايچ چوهان کی جانب سے موبائيل ٹيم ايمبولينس گاڑی سميت ڈاکٹرر اور اسٽکٹاف موجود تھے ، ماتمی جلوس میں صحافی برادری ، روينيو ، ٹائون انتظاميه اور دیگر سرکاری عملداران کی بهی خدماتیں بھی جاري رھیں موبائل سروس معطل جلوس تقريبن رات جو 9 بجے مرکزی امام بارگاهه پر نھر ہوا ، اس موقعے پر سي ايم او سيد ساجد حسين شاه بخاری، سيد جاويد حسن شاھ بخاری ، ٹائون آفيسر سيد شمشير علی شاه بخاری ، سيد اياز حسين شاه ، اور نیشنل پریس کلب سامارو کی پوری ٹیم جلوس کے کوریج کے لئے موجود تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں