36

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی نیوز چینل کے بیورو چیف بلوچستان اللہ نور میچن خیل کے والد کے طبیعت کافی علیل ہے اور سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے جوائنٹ سیکرٹری ملک لطیف چوہان کو بھی گھر میں بجلی کا کرنٹ لگا ہے جس سے ان کی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی نیوز چینل کے بیورو چیف بلوچستان اللہ نور میچن خیل کے والد کے طبیعت کافی علیل ہے اور سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے جوائنٹ سیکرٹری ملک لطیف چوہان کو بھی گھر میں بجلی کا کرنٹ لگا ہے جس سے ان کی طبیعت بھی ناساز ہے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت دیگر دوست احباب نے صحت یابی کی دعا کی ہے اللہ پاک صحت دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں