31

خانیوال )روڈ پر ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کرنے والہ تین رکنی موہانہ گینگ پولیس نے گھیرا دےکرپکڑلیا ۔تفصیل کے مطابق تین کسی کے نزدیک تین مسلح ڈاکو خاتوں سے پرس چھین کر فرار ہوئے تو عوام نے پیچھا کیا اس دارون تھانہ صدر پولیس بھی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ

خانیوال )روڈ پر ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کرنے والہ تین رکنی موہانہ گینگ پولیس نے گھیرا دےکرپکڑلیا ۔تفصیل کے مطابق تین کسی کے نزدیک تین مسلح ڈاکو خاتوں سے پرس چھین کر فرار ہوئے تو عوام نے پیچھا کیا اس دارون تھانہ صدر پولیس بھی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ۔تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر موٹرسائیکل پر فرار ہونے والے تینوں خطرناک ڈاکووں کو گھیرا دے کر اسلحہ گینگ کے سرغنہ سربراہ جاوید میٹا سمیت حراست میں لے لیا۔اس دوران عوام کی بڑی تعداد بھی پہ بھی پیچھا کرتی ہوئی موقع اکٹھی ہوگئی اور ڈاکووں کو تشدد بنانا شروع کردیا تاہم صدر پولیس نے بڑی حکمت عملی سے عوام کے جھرمٹ سے انہیں نکال کر تھانہ صدر منتقل کردیا مسلح ڈاکوؤں نے کبیروالا روڈ اور دیہاتوں میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا تھا۔تھانہ صدر پولیس کی ڈاکووں سے تفتیشی جاری ۔پکڑے گئے ڈاکووں میں گینگ کا سربراہ جاوید میٹا نامی ڈکیت رہزنی اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ پولیس گرفتار کیے گئے ڈاکووں سے متعلق تفتیش کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں