*ایس ایچ او تھانہ کسیسے رانا عامر سعید کے صاجزادے رانا شیران عامر نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں1105نمبر حاصل کر کہ لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی*
حافظ آباد (نمائندہ خصوصی) میٹرک کے سالانہ امتحانات میں دبنگ پولیس آفیسر ایس ایچ او تھانہ کسیسے رانا عامر سعید کے صاجزادے رانا شیران عامر نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں(رول نمبر241365) 1105نمبر حاصل کر کہ لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی رانا نعمان گلزار نیوز کاسٹر اینڈ چیئرمین آر بی سٹار سلکلز اپ ،عبدالجبار رضا انصاری ایدھی حافظ آباد اور سید ظہیر عباس شاہ امر میڈیا گروپ حافظ آباد کی مبارکباد