*پنجاب حکومت کا صفائی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ*
*بڑے دکانداروں اور تاجروں سے 68ارب روپے وصول کیے جائیں گے*
*شہری علاقوں اور دیہی علاقوں کا الگ سے حساب ہوگا*
*5 مرلہ کے گھر پر ماہانہ 300 روپے اور 10 مرلہ کے گھر پر 600 روپے جبکہ 20 مرلہ کے گھر پر 1000 روپے ٹیکس صفائی کی مد میں نافذ ہوگا*
