خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ ادعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیور و چیف محمد عامر حسین قریشی سے . شائننگ سٹار سکول میلسی کی ہونہار طلبہ کنزاممتاز نے1159اقرا صغیر1074جبکہ زنیرا کرن نے 1052 میٹرک کے سالانہ امتحان میں نمبر حاصل کر کے تحصیل میلسی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔سی ای او سٹی پریس کلب محمدبلال نظامی صدر احمد نواز شکوری جنرل سیکٹریری احسن الطاف میڈیا وائس چیرمین محمداکرم بھٹی عامر قریرشی ،سیمت دیگر کی پرنسپل شائننگ سٹار عدنان مختیار کو مبارکباد
پرنسپل عدنان مختیار کا کہنا ہے یہ سب میرے سٹاف اور والدین کی دن رات محنت کا پھل ہے ہونہار طلبہ کنزاممتاز نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں1159 نمبر حاصل کر کے تحصیل میلسی کا سر فخر سے بلند کردیا ہے عدنان مختیار نے مذید کہا کہ کنزاممتاز نے اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کر دیا سی ای او سٹی پریس کلب محمدبلال نظامی،صدر احمد نواز شکوری جنرل سیکٹریری احسن الطاف،پرنسپل شائننگ سٹار سکول عدنان مختیار اور اہل علاقہ کی سیاسی سماجی شخصیات اور صحافی برادری کی طرف سے اکرم بھٹی پیر عطاءاللہ سرپرست سٹی پریس کلب عامرقریشی میاں زاہد نظامی جہانزیب ستار دلشاد مغل کی طرف سے ڈھیروں مبارکباد پیش کی گئی
29