جسٹس طارق محمود جہانگیری کو دو آپشنز دئیے گئے ہیں!
1- مستعفی ہوکر گھر چلے جائیں۔
2- سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے آپکو نوکری سے نکلوایا جائے گا اور تمام مراعات ختم شد سمجھیں۔
یہ باتیں جسٹس جہانگیری کے بھائی کے ذریعے کہلوائی گئی ہیں۔ دباؤ شدید تر ہے، اس واردات میں عامر فاروق برابر کا شریک ہے۔ اسی وجہ سے حسن ایوب جیسے ٹاؤٹ بھی چہک رہے ہیں۔میرے مطابق جسٹس جہانگیری مستعفی ہو جائیں گے۔ ذرائع
[7/10, 17:52] Hanif Shahid Sahiwal: *الیکشن کمیشن سے آج علی بخاری کے حلقے کی ہیئرنگ کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے EMS کا ریکارڈ مانگ لیا اور EMS میں کوئی تبدیلی نہی کی جاسکتی*
*اس EMS سے مراد جب ہر حلقے کے آرو نے نتائج واٹس ایپ پہ شئیر کر دئے مین سسٹم میں وہ ریکارڈ اس سسٹم میں SAVE ھو گیا اس میں کوئی تبدیلی نہی ھو سکتی نہ ھی اس ریکارڈ کو تبدیل کی جا سکتا ھے سوائے پوراسسٹم جلانے کے علاوہ کوئی حل نہی ھے*
[7/10, 17:52] Hanif Shahid Sahiwal: *_موجودہ حکومت نے پاکستان کی امید ختم کردی ہے،کسی کو اس حکومت پر بھروسہ نہیں رہا،الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے،چیف جسٹس پاکستان ہمیں انصاف کیلئے الیکشن کمیشن بھیج رہا ہے،سب کو معلوم ہے الیکشن کمیشن نے فراڈ الیکشن کرائے،مشکل فیصلے وہ کرتا ہے جس کے پیچھے عوام کھڑی ہے، عمران خان_*