32

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران جب پرویز خٹک بیان ریکارڈ کروانے آئے تو عمران خان روسٹرم پر آگئے ، بیان ریکارڈ کروانے کے دوران عمران خان مُسکراتے رہے، اب تو نواز شریف کے فلیٹ بھی

*اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران جب پرویز خٹک بیان ریکارڈ کروانے آئے تو عمران خان روسٹرم پر آگئے ، بیان ریکارڈ کروانے کے دوران عمران خان مُسکراتے رہے، اب تو نواز شریف کے فلیٹ بھی پاکستان واپس آنے چاہئیں،عمران خان کا پرویز خٹک کے بیان کے دوران چٹکلہ، پرویز خٹک نے 15 منٹ میں بیان ریکارڈ کروایا اور واپس چلے گئے، بنی گالا اسلام آباد کے پٹواری عباس گوارایا پر جرح بھی مکمل، ریفرنس کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کر دی گئی،ابتک مجموعی طور پر 31 گواہان کے بیانات ریکارڈ، 30 پر جرح مکمل کرلی گئی۔۔۔!!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں