17

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رکن جماعت اسلامی فورٹ عباس محترم محمد مختار ریٹائرڈ مینجر نیشنل بنک فورٹ اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رکن جماعت اسلامی فورٹ عباس محترم محمد مختار ریٹائرڈ مینجر نیشنل بنک فورٹ اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ولید ناصر چوہدری۔صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک پروفیسر معروف اعظم پروفیسر خالد سعید ریحان عمر فاروق رامے ارسلان خان خاکوانی عرفان اللہ سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں