17

سکھر(بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) سکھر پولیس، ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کے احکامات پر عمل پیرا

سکھر(بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )
سکھر پولیس، ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کے احکامات پر عمل پیرا
سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں،بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں اور منشیات گٹکہ پیکٹ سے بھری دو گاڑیاں برآمد، 05 ملزمان گرفتار مقدمات درج
دوران ناکہ بندی ملزمان کی کار نمبر BNP-958 سے 48 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔
گرفتار ملزمان میں صدام ملک، ولی محمد، غلام حیدر کلھوڑ اور الطاف ملک شامل ہیں .
جبکہ دیگر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر علی شاہ کی مہران کار نمبر BLT- 987 سے منشیات گٹکہ کہ 56 عدد آداب کے پیکٹ برآمد کیے گئے۔
ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا پولیس پارٹی کی کاروائی پہ شاباش کا پیغام دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں