14

ساہیوال اندھیر نگری چوپٹ راج ساہیوال گیلریا شاپنگ مال کی مد میں عوام الناس کو کروڑوں روپے چونا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان

ساہیوال اندھیر نگری چوپٹ راج ساہیوال گیلریا شاپنگ مال کی مد میں عوام الناس کو کروڑوں روپے چونا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان

ساہیوال گرلز کالج روڈ پر موجود ساہیوال گیلریا کی ایڈورٹائزمنٹ اور خوبصورت شہانہ کاروبار کا جھانسہ دے کر عوام الناس کو کروڑوں روپے کی نقدی سے محروم کر دیا گیا

میرا صحافت سے تعلق صرف اتنا کے کوئی فرعون میرے شہر کا سلطان نہ بنے

ساہیوال ) سے ساہیوال کی مصروف ترین شاہرہ گرلز کالج روڈ پر موجود ساہیوال گیلریا پلازہ کی ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے عوام الناس کو کروڑوں روپے کی نقدی سے محروم کر دیا گیا بغیر NOC کے ساہیوال بھر کی عوام کو خود ساختہ ںقشہ دکھا لوٹ لیا گیا لمحہ فکریہ یہ کہ عوام الناس کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے افراد کھلے عام عوام الناس کو لوٹنے میں مصروف ہیں اگر بات کی جائے ساہیوال گیلریا بلڈنگ کنسٹرکشن کی تو پلازہ ہڑپہ کے قدیمی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے عوام الناس نے وزیراعلی پنجاب کمشنر ساہیوال ڈی جی نیب سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ساہیوال گیلریا کی مد میں کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے اور ساہیوال گیلریا کو سیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں