304

*بورےوالا. گیس ری فلنگ سے متعدد بار جانی نقصان کے باوجود دوکاندار اس دھندہ سے باز نہیں آتے فی الحال دوکانوں کو سیل کر رہے ہیں اگر دوکاندار پھر بھی باز نہ آئے تو سخت کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا. اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد*

*اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد نے شہر کے مختلف مقامات پر گیس ری فلنگ کی کئی دوکانوں کو سیل کر دیا اور کام جاری رکھنے پر مزید سخت اقدامات کا عندیہ بھی دے دیا*

*انہوں نے فیلڈ میں مصروف دن گزارتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور گگو رورل ہیلتھ سینٹر گگو کا بھی دورہ کیا انہوں نے میڈیکل سٹورز بھی چیک کیے اور بعد ازاں کھاد اور سپرے کی دوکانوں کے لائسنس اور قیمتوں کا جائزہ لیا انہوں نے تفصیلی طور پر دوکانوں کا ریکارڈ چیک کیا.*
*ان کا کہنا تھا کہ مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق کام کرنے والوں کو ہی اجازت ہو گی کسی بھی قانون شکنی پر بلا تفریق ایکشن جاری رہے گا از خود چیکنگ اور وزٹ کا سلسلہ میرے اس نشست پر موجود رہنے کے آخری منٹ تک جاری رہے گا.*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں