264

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ضلعی انتظامیہ کو سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم و انفراسٹرکچر کی بہتری کا ٹاسک

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ضلعی انتظامیہ کو سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم و انفراسٹرکچر کی بہتری کا ٹاسک

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری بوائز سکول اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے تفصیلی دورہ کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سی ای او ایجوکیشن طاہر محمود اور محکمہ سکول ایجوکیشن کے افسران اور اساتذہ بھی موجود تھے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے بنیادی سہولیات کی دستیابی اور آئی ٹی اور سائنس لیب آپریشنل ہونے کا بھی جائزہ لیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سی ای او ایجوکیشن طاہر محمود نے ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کو سکولوں کی کارکردگی حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے ہر بچے کا حق ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ضلع کے سکولوں کی بہتری کیلئے تمام تقاضے پورے کیئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے اساتذہ اور سکول کونسلز کے ممبران سے بھی ملاقات کی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: اساتذہ کو طلبہ کی تعلیم و تربیت پریکساں توجہ دینے کی تلقین کی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہماری معشیت اور ملکی ترقی کا دارومدار تعلیم پر ہے اس لیے آپ نے محنت کرنی ہے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تعلیمی نتائج اور سکولز کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: جو قومیں تعلیم کے میدان میں پیچھے ہیں وہ کم از کم آج کے اس سائنسی دور میں خوشحال نہیں ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سکول کونسل کی فعالیت کا جائزہ لینے کیلئے سکولز کونسل کے ممبران سے تفصیلی میٹنگ کی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سکول کونسلز کے ریکارڈ کی بھی جانچ پڑتال کی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سکول کونسل کو سکولوں میں معیار تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سکول کونسل میں ایکٹیو ممبرز کو ہی رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے سی ای او ایجوکیشن طاہر محمود کے ہمراہ سکول میں پودا بھی لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں