46

_*مائننگ کا مسلہ اب جا کر ایک سیاسی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پر جا پہنچا آئی جی بلوچستان سے سوال تو ضرور بنتا ہے*_

_*مائننگ کا مسلہ اب جا کر ایک سیاسی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پر جا پہنچا آئی جی بلوچستان سے سوال تو ضرور بنتا ہے*_

_*حب:کچھ دنوں سے آئی جی بلوچستان کے حکم پر پورے بلوچستان کے پولیس کو دریجی میں تعینات کیا گیا ہے بتایا جارہا ہے کہ دریجی میں پولیس کو اسی لیئے تعینات ہے بھوتانی برادران اور جمیل باریجہ کے درمیان مائننگ کے معاملے ہیں چلو مانتے ہیں پولیس مائننگ کے معاملے میں گیا ہے لیکن آئی جی بلوچستان سے یہ سوال ضرور بنتا ہے کہ کیا مائننگ کا مسلہ یہ ہے کہ چھٹہ برادری کے گھروں میں پولیس چھاپہ چادر و چار دیواری کی تقدس کو پامال کرنا تھا اگر کوئی مائننگ کا مسلہ تھا تو گھروں پر چھاپہ کیوں؟ لیکن رات گئے پھر سے 100 سے زائد نفری حب میں تعینات کر کے بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان کو مختلف جگہوں سے گرفتار کیا جارہا ہے تو کیا حب شہر میں بھی مائننگ کا مسلہ یہ کونسا پہاڑ ہے جو دریجی سے فورن حب میں پہنچ گیا سوال تو بنتا ہے؟عوام کے محافظ اس طرح ایک سیاسی جماعت کے کارکنان کی گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کر رہے ہیں تو اس سے اب حب کا بچہ بچہ جاننے لگا کہ یہ مائننگ محض ایک بہانہ ہے ایک سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں