45

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہارون اباد کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد چوہدری کفایت اللہ سے ملاقات کی ملاقات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں بہترین صفائی ستھرائی کے

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہارون اباد کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد چوہدری کفایت اللہ سے ملاقات کی ملاقات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں بہترین صفائی ستھرائی کے انتظامات کرنے پر کفایت اللہ چوہان اسسٹنٹ کمشنر اور میونسپل کمیٹی کے افسران و سینٹری برانچ عملہ کو مبارکباد دی اور کفایت اللہ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری عمر مختارچیف آفیسرباوساجد سب انجینیئرکوخصوصی طائف سے نوازا گیا جس میں بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے حاجی یونس افتاب چیئرمین میاں وحید ناصر صدر راشد نور غوری جنرل سیکرٹری رانا فیاض احمد میڈیا ایڈوائزر۔ سلمان قریشی عبد الرحمٰن قادر قریشی شاہد لطیف جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کے ممبران بھی موجود تھے جنرل سیکرٹری راشد نور غوری نے کہا کہ ہمارا شہر پر امن صاف ستھرا ہے اس کی صفائی ستھرائی کے لیے مزید بہتر انتظامات ہونا لازم ہے اور محرم الحرام کے پروگرام کے سلسلہ میں بھی مشاورت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں