49

گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے قیادت اجازت دے تو گرفتار کارکنوں کو تھانوں سے نکال کر باہر لائیں گے صوبائی حکومت اور ایوان صدر نے یہاں پیپلا راج قائم کرنے کی کوشش کی تو ہر صورت میں مزاحمت کریں گے دریجی کے متعلق پہلے جھوٹی مہم چلائی گئی پھر فورس بھیجھی گئی وہاں کچھ نہیں ملا تو اب حب میں کارکنوں کی

گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے قیادت اجازت دے تو گرفتار کارکنوں کو تھانوں سے نکال کر باہر لائیں گے صوبائی حکومت اور ایوان صدر نے یہاں پیپلا راج قائم کرنے کی کوشش کی تو ہر صورت میں مزاحمت کریں گے دریجی کے متعلق پہلے جھوٹی مہم چلائی گئی پھر فورس بھیجھی گئی وہاں کچھ نہیں ملا تو اب حب میں کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں کب تک ضلع حب اور بلوچستان کو فورس کی سنگینوں کے سائے میں چلانے کی کوشش کرتے رہو گے اگر ڈاکو کو ڈاکو کہنا جرم ہے لینڈ گریبر کو لینڈ گریبر کہنا جرم ہے تو اس سے ہم باز انے والے نہیں اور نا ہی پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں قیادت فیصلہ کرے کہ اب کیا کرنا ہے باقی کارکن خود معاملات کو دیکھیں گے فورس ہمیں کیسے احتجاج کے حق سے محروم کرتی ہے اس کا فیصلہ اس وقت سڑکوں پر ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں