کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کو ناکام بنادیا، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: پیٹرولنگ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، توحید رحمان میمن
کراچی: گرفتار ملزمان سے اسلحہ تین پستول، چھیننے ہوئے موبائل فون اور نقدی رقم برآمد کی، ایس ایس پی
کراچی: گرفتار ملزمان صنعتی علاقے میں شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے، پولیس
کراچی: بائک سوار پولیس اہلکاروں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ لیا،
کراچی: ڈاکوؤں کو پکڑتے ہی راہگیر شہریوں کا ہجوم لگ گیا جنہوں نے پولیس اہلکاروں کی بہادری کو سراہا،
کراچی: گرفتار تینوں ڈاکو عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان کا کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا، پولیس
کراچی: گرفتار ملزم راشد عرف ارشد شیخ سکھر میں تھانہ بی سیکشن سے منشیات کے مقدمے میں جیل جاچکا ہے،
کراچی: گرفتار ملزم پرویز علی تھانہ ماڑی پور اور پی آئی بی کالونی سے غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں جیل جا چکا ہے،
کراچی: گرفتار تیسرے ملزم پر پولیس پر فائرنگ اور اغواہ برائے تاوان کا مقدمہ بھی درج ہے، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان سے ملنے والی موٹر سائیکل تھانہ بہادر آباد کے علاقے سے چھ
44