41

‏لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید خان کے والد نے صنم کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،، درخواست قانون دان سلمان اکرم راجہ اور ابوزر سلمان خان نیازی کی وساطت سے فائل کی گئی ہے،،،صنم جاوید خان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

*_🚨‏لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید خان کے والد نے صنم کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،، درخواست قانون دان سلمان اکرم راجہ اور ابوزر سلمان خان نیازی کی وساطت سے فائل کی گئی ہے،،،صنم جاوید خان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صنم جاوید خان کسی مقدمہ میں نامزد نہیں، نامعلوم کی بنیاد پر گرفتاری ڈال دی جاتی ہے، صنم جاوید کی کس بھی مقدمہ میں ضمانت منظور ہوتے اسکے بعد پھر کسی نامعلوم مقدمہ میں نامزد کر کہ گرفتار کرلیا جاتا،صنم جاوید کے ساتھ پنجاب پولیس کیجانب سے غیر انسانی سلوک کر رہی ہے، صنم جاوید کو تپتی دھوپ میں جیل وین میں شام 7 بجے تک بند رکھا جاتا ہے، صنم جاوید کیخلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، کسی بھی مقدمہ میں لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار ناں کیا جائے،صنم جاوید کے نظر بندی کے احکامات کی کاپی فراہم کی جائے، استدعا‏_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں