**لاہور ڈیفنس کے علاقے میں بگڑے رئیس فرید الرحمن نے گاڑی کو ریس* *لگاتے ہوئے تیز رفتاری سے ذک ذیک کرتے غریب لڑکے سلیمان یونس* *کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر ہمیشہ کے لیے خاموش کردیا چونکہ سرمایہ دار* *ہونے کی وجہ سے اس کو بچانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے زرائع کے* *مطابق امیر زادہ ابھی تک ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں پیش کرسکا حیران کن بات یہ ہے کہ ڈیفنس جیسے حساس علاقے میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر سخت پابندی ہے اس کے باوجود پولیس نے روڈ پر گاڑی چلاتے ہوئے اس* *کی گاڑی کیوں بند نہیں کی تاہم پولیس نے ملزم پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے جو اس* *وقت حوالات میں بند ہے **
28