رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ميرپورخاص صحمند بچے اور خواتین کے باوجود مختلف علاقہ جات 29 سے زیادہ معصوم بچے ايچ آئی وی کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ایسا انکشاف محکمہ صحت کے ذرايع موجب کردیا گیاہے
تفصیلات کے مطابق
ايڇ آئی وی کے امراض پھیلنے میں عطائی ڈاکٹرز کو ذميوار قرار دیا گیا ہے
پی پی ايچ آئی کی جانب سے ڈی جج کو اس قسم کا لیٹر بھی لکھ کر آگاه کیا گیا ہے
هيلتھ کيئر کميشن کی نا اهلی سبب عطائی ڈاکٹرز کا ضابطہ نهیں ہوسکا کاروائی کا مطالبہ
ميرپورخاص ضلعے کے چند علائقہ کے سروے رپورٹ مطابق ايڈز کی خطرناک بيماري ظاھر ہونے کی افسوس ناک خبر ہے کہ بيماری پھیلنے کی وجہِ اکثریتی گاؤں کے چھوٹے شھر میں عطائی ڈاکٹررز کی جانب سے دیگر ڈاکٹرز کے ميڈيکل سرٹيفکيٹے کر ان کے نام پرکلينکس کھول رکھی ہیں ان مريضوں پر استمال ہونے اوزار کو اچھی طرح اسٹرالائزيشن نهیں کرنے اور دوسری جانب حجام نائی سلون کے دکانوں پر وار شيو کرنے والے اوزار اورہر افراد پر استمال ہونے والے گندے برش گندے ٹوال ہیں جس کی وجہ سے ايڈز اور ھيپاٹائٹس کالہ یرقان کی بيمارياں تيزی سے پھیل رہی ہیں کئی عرصہ دراز سے بڑے تعداد میں کالے یرقان جیسی امراضِ سے لوگوں کی موت ہو رہی ہے اور اب یہ خطرناک ايڈز کی بيماری پھیل رہی ہے۔۔۔۔۔