قادر پور راں بائی پاس ملتان کے قریب بھانجے کی فائرنگ سے 02 خواتین کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا سی پی او ملتان کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
لواحقین کو انصاف کی بلا تاخیر فراہمی یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب