ہارون آباد ۔۔۔۔وائیٹل گروپ کے درینہ ساتھی چوہدری اکرام الحق سابقہ ناظم 69/4R والے جو کہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے

سکھر(بیورو چیف سیدضیاءالرحمٰن) روہڑی لالا گلی کے رہائشی قریشی برادری سے تعلق رکھنے والی شمائلہ نے اپنے عزیزوں جاوید قریشی ،زیب النساء،راحیلہ،رخسانہ نے سکھر پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ بچی ایمان کھوکھر ہمارے گھر میں ٹیوشن پڑھنے آتی تھی، ٹیوشن کے بعد اس کے